الزام اور انتقام کی سیاست جمہوریت کیلئے بدشگون ہے: اشرف بھٹی

Feb 03, 2016

خبر نگار

لاہور(خبر نگار)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ الزام اورانتقام کی سیاست جمہوریت کیلئے بدشگون ہے۔جمہوریت کے حق میں سب سے تواناآوازپیپلزپارٹی کی ہے،اگریہ جرم ہے توہم بارباراس کاارتکاب کریں گے۔ پیپلزپارٹی استحکام پاکستان اورپائیدارجمہوری نظام کی ضامن ہے ،پیپلزپارٹی شہیدوں اورغازیوں کی جماعت ہے ،شرپسندوں سے ہماراکوئی تعلق نہیں۔

مزیدخبریں