لاہور(خصوصی نامہ نگار) ملی مجلس شرعی نے کہاہے کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور حرمت رسول ؐکے مسئلے پر مسلمان حکمرانوں کو قائدانہ کردار ادا کر نا چاہیے، عالمی سطح پر تمام انبیاء کی حرمت کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے، ایسا کرنے سے ہی دنیا میں حقیقی امن قائم ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ملی مجلس شرعی کے صدر مفتی محمدخان قادری،پروفیسر ڈاکٹر محمد امین ، ڈاکٹر فرید احمد پر اچہ و دیگر نے اپنے خطاب میں کیا ۔
عالمی سطح پر تمام انبیاء کی حرمت کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے،ملی مجلس شرعی
Feb 03, 2016