لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرمینٹل سائنسز اور پاکستان کونسل آف رینوایبل انرجی ٹیکنالوجی ، وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان ملک میں توانائی کے دوبارہ استعمال کو فروغ دینے اور متعلقہ شعبہ میں بہترین افرادی قوت پیدا کرنے کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے۔