پنجاب یونیورسٹی کالج آف اینوائرمینٹل سائنسز اور پاکستان کونسل آف رینوایبل انرجی کے درمیان معاہدہ

Feb 03, 2016

لیڈی رپورٹر

لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرمینٹل سائنسز اور پاکستان کونسل آف رینوایبل انرجی ٹیکنالوجی ، وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے درمیان ملک میں توانائی کے دوبارہ استعمال کو فروغ دینے اور متعلقہ شعبہ میں بہترین افرادی قوت پیدا کرنے کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے۔

مزیدخبریں