لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں آج تین فروری کوسیکورٹی انتظامات چیک کرنے کی ریہرسل ہوگی جس میںیونیورسٹی کا سیکورٹی سٹاف اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے افسر اور اہلکار شرکت کرینگے۔ وائس چانسلر ڈاکٹرعظمیٰ قریشی نے کہا ہے ریہرسل کا مقصد طالبات اور فیکلٹی ممبران کو کسی بھی ناگہانی صورت حال میں خود کو محفوظ بنانے کے ا صولوںسے آگاہی دینا ہے۔
لاہور کالج فار ویمن میں آج سکیورٹی انتظامات چیک کرنے کی ریہرسل ہوگی
Feb 03, 2016