پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری منیر احمد نے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے متفرق درخواست دائر کی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو جواز بنا گیا ہے اور یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ حکومت پہلے ہی پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں لیکن حکومت نے اس میں کمی کرنے کے بجائے اس اضافہ کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...