اولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب مامون رشےد شےخ نے راولپنڈی کی ےونےن کونسل 82 مورگاہ کے چےئرمےن اور وائس چےئرمےن کی نا اہلی کےلئے دائر رٹ پٹےشن کی سماعت 6 فروری تک ملتوی کردی پٹےشنروں چوہدری مسکےن اور محمد اصغر کے وکےل سردار عبدالرازق اےڈووکےٹ نے دلائل دےتے ہوئے کہا کہ الےکشن کمےشن آف پاکستان ملک کا آئےنی ادارہ ہے جو کسی بھی رکن پارلےمنٹ کو بھی نااہل قرار دے سکتا ہے جبکہ بلدےاتی نظام مےں ےوسی کا چےئرمےن اور وائس چےئرمےن مشترکہ الےکشن لڑتے ہےں وہ اےک کشتی کے سوار ہوتے ہےں اےک نااہل ہوجائے تو دوسرا خود بخود نااہل ہوجاتا ہے ۔