کنٹرول لائن، خنجر سیکٹر پر بھارتی فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ جاری ہے، خنجر سیکٹر میں بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی پاکستان نے بھرپور جواب دیا، جس کے بعد بھارتی مورچوں پر خاموشی چھا گئی۔
فائرنگ

ای پیپر دی نیشن