ناگالینڈ : ا لیکشن میں خواتین کی سیٹوں کے کوٹہ کے خلاف مظاہرے‘ پولیس کی فائرنگ 2 ہلاک

نئی دہلی (صباح نیوز+اے ایف پی) بھارتی ریاست ناگالینڈ میں پولیس کی فائرنگ اورجھڑپوں میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ دیماپوراور لوگ لونگ شہر میں الیکشن میں خواتین کیلئے 33 فیصد کوٹہ مختص کرنے کے خلاف سراپاحتجاج بن گئے۔ میونسپل بلڈنگ جلا دی۔

ای پیپر دی نیشن