ایک ہی خاندان کے تین افراد کی گمشدگی سیکریٹری داخلہ دیگر کو نوٹسز جاری

Feb 03, 2018

کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائیکورٹ نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی گمشدگی کے معاملے پر سیکرٹری داخلہ،ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ سمیت دیگرمتعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 22 فروری تک جواب داخل کرانے کا حکم دے دیاہے۔

نوٹس جاری

مزیدخبریں