قطرنے مشرق وسطی میں ایرانی مداخلت کے ثبوت مسترد کردیئے

Feb 03, 2018

دوحہ (آئی این پی) خلیجی ریاست قطر نے خطے میں ایران کی کھلے عام مداخلت سے متعلق سعودی عرب، امارات اور بحرین کی طرف سے فراہم کرد ناقابل تردید شواہد مسترد کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ امریکی حکومت نے بھی ایران کی خطے میں مداخلت کی روک تھام کے لئے موثر کوششیں کرنے پر زور دیا ہے۔

مزیدخبریں