جکارتہ (این این آئی) انڈونیشیا میں دنیا کے موٹے ترین بچّے کے طور پر پہچانا جانے والا 12 سالہ آریا برمانا آخر کار اپنے پاو¿ں پر چلنے کے قابل ہو گیا۔ اس کا وزن 195 کلو گرام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو برس قبل دس سال کی عمر میں برمانا کا وزن 121 کلو گرام کے قریب تھا۔