فیصل آباد : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

Feb 03, 2018

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی نے فیصل آباد میں کارروائی کرکے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں فہد اور راجہ راشد شامل ہے۔ گرفتار دہشت گردوں سے دیسی ساختہ بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ 

مزیدخبریں