سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالرحمان السعود انتقال کر گئے

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالرحمان السعود انتقا ل کر گئے۔ شاہی خاندان کے انتہائی اہم رکن کی وفات کی خبر سعودی رائل کورٹ نے جاری کی ہے۔ شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالرحمان السعود کا انتقال دو روز قبل ہوا تھا۔ رائل کورٹ نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ پر ان کے انتقال کی خبر دی اور شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالرحمان السعود کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...