کراچی(نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی نے سینٹ الیکشن کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی۔ ذرائع کے مطابق مولا بخش چانڈیو، مرتضیٰ وہاب، ندا کھوڑو، امتیاز کھوکھر، رضا ربانی، خالد این ڈی خان، عیسیٰ مری اور خالد انتھونی کو ٹکٹ جاری کردئیے گئے۔
سینٹ الیکشن‘ پیپلزپارٹی نے چانڈیو‘ مرتضیٰ وہاب ندا کھوڑو‘ امتیاز کھوکھر‘ رضا ربانی‘ خالد این ڈی عیسیٰ مر‘ خالد انتھونی کو ٹکٹ جاری کردئیے
Feb 03, 2018