پیغام عید۔ 18 اگست 1947ئ

Feb 03, 2018

ہمیں اپنے ان بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہئے جنہوں نے اپنا سب کچھ محض اس لئے قربان کر دیا کہ پاکستان قائم ہو اور ہم لوگ اس میں آزادی سے زندگی بسر کر سکیں۔ ان لوگوں کی یاد ہمارے دلوں سے کبھی محو نہیں ہو گی جو شہید ہوئے اور جو مظلوم ہوئے۔ ہمارے مسلمان بھائی جو ہندوستان میں بطور اقلیت رہ گئے ہیں، ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کو ہرگز نہیں بھولیں گے اور نہ ہی نظرانداز کرینگے۔
(پیغام عید۔ 18 اگست 1947ئ)

مزیدخبریں