جاپانی صوبے اوکیناوا میںامریکی اڈے کی منتقلی4 2 فروری کو ریفرنڈم ہو گا

Feb 03, 2019


ٹوکیو(اے پی پی) جاپان کے صوبے اوکیناوا میں امریکی فوجی اڈے کی منتقلی کے لیے بھرائی کے کام کے حوالے سے ریفرنڈم تمام شہروں میں ہو گا۔ قبل ازیں وہ 5 شہر جنہوں نے ریفرنڈم میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا نے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرتے ہوئے حصہ لینے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے۔24 فروری کو ریفرنڈم میں اس جنوبی صوبے کے رہائشی ناگو شہر میں واقع ہینوکو کے ساحلی علاقے میں ہونے والے بھرائی کے کام پر اپنی رائے کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔
ریفرنڈم

مزیدخبریں