کر اچی (نوائے وقت نیوز) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے عارضی مر کز بہا در آبا د پر پاکستان کو ارٹرز ،مارٹن کو ارٹرز ،پر یس کوارٹرز ،کلیٹن کوار ٹرزاور جمشید روڈ کے متا ثرین کے نما ئند ہ وفد نے ارشاد احمد کی سر بر اہی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق اور زاہد منصوری سے ملاقات کی ۔گز شتہ روز حکو مت سندھ کی جا نب سے جا ری ہو نے والے بے دخلی کے نو ٹس پر ایم کیو ایم پاکستان سے مد د طلب کی اور درخو است کی کہ ما ضی کی طر ح ہمیں ایک با ر پھر بے داخل کر نے کی کو شش کی جا رہی ہے جس کو روکا جا ئے ۔سید امین الحق نے وفد کو یقین دلایا کے ایم کیو ایم پاکستان آپ کی ہر ممکن مد د کر ے گی اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اتنے بڑے پیما نے پر مکینو ں کی بے دخلی سے انسانی المیہ جنم لے گا جس سے معصوم بچے ،خو اتین ،بزرگ اور جو ان سب متا ثر ہو نگے لہذا ایم کیو ایم پاکستان ہر فورم پر اس بے دخلی کو روکنے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یگی اس کیلئے عوامی سطح پر رائے عامہ ہمو ار کی جا ئے گی اور ادارو ں کو اس حقیقت پر قائل کر نے کی کو شش