کراچی(سٹی ڈیسک) ٰجماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کی واپسی کے خطرناک نتائج نکلیں گے۔ پارلیمنٹ کو قومی مفاد اور عوامی مسائل کے حل کیلئے قانون سازی کی بجائے اکھاڑہ بنانا افسوس ناک اور جمہوریت کے دعویدار وں کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ پارلیمنٹ میں تا حال کوئی قانون سازی اور نہ ہی قومی معاملات پر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ بعض حکومتی وزراء جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت اور کرپشن کے خلاف اپنی
اٹھارویں ترمیم کی واپسی کے خطرناک نتائج نکلیںگے،لیا قت بلوچ
Feb 03, 2019