سوات کی کم عمر تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سوات کی 9 سالہ تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ نے سونے کا تمغہ جیت کر ملک کانام روشن کردیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والی ننھی عائشہ نے دبئی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔عائشہ نے پہلے مقابلے میں دبئی اور دوسرے مقابلے میں کرغزستان کو شکست دی جب کہ فائنل میں انگلینڈ کے کھلاڑی کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔انہوں نے کہا کہ گولڈ میڈل جیتنے پر بہت خوش ہوں ۔ آئندہ بھی ایسی ہی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرتی رہوں گی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...