امریکی شخص نے مسلسل چھٹی بار  لاٹری جیت کر ریکارڈ قائم کر دیا 

نیو یارک (نیٹ نیوز) امریکی شخص نے مسلسل چھٹی بار لاٹری جیت کر ایک دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ انہوں نے چھٹی بار لاٹری جیتی ہے جس کی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔ اڈابو نے اب تک لاٹری کا سب سے بڑا انعام بھی ہے جو انہوں نے جیتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن