خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد(وقائع نگار)لیگی رہنما رانا تنویر حسین نے خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں سپیکر اورسیکرٹری قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔تے ہوئے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے بزنس قوانین کی شق 108 کے تحت پروڈکشن جاری کرنا  سپیکر کا استحقاق ہے، سپیکر قومی اسمبلی قابل ضمانت جرم میں پروڈکشن آرڈر جاری کرسکتا ہے، استدعا ہے کہ عدالت فریقین کو قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں درخواست گزار کو شریک ہونے کی ہدایت دے،عدالت سپیکر قومی اسمبلی کو خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا حکم دے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...