بنگلا دیش نے اسرائیل سے خفیہ طور پر جاسوسی آلات خریدے: عرب میڈیا

ڈھاکا (نیٹ نیوز) بنگلا دیش کے اسرائیل سے خفیہ طور پر جاسوسی آلات خریدنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب میڈیا نے تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بنگلادیش کی حکومت نے 2018 میں بیک وقت سینکڑوں موبائل فون کی جاسوسی کرنے کے آلات اسرائیل سے خریدے۔

ای پیپر دی نیشن