بھارتی ہیکرز نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کی ویب سائٹ ہیک کر لی، ترنگا لگا دیا

Feb 03, 2021

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ہیکرز نے یونیورسٹی آف مالاکنڈ کی ویب سائیٹ ہیک کر لی۔ ہیکرز نے یونیورسٹی ویب سائٹ پر بھارتی ترنگا لگا دیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ویب سائیٹ جلد بحال کر دی جائے گی۔

مزیدخبریں