تھانہ عبدالحکیم میں ٹائوٹ مافیا کے داخلہ پر پاپندی عائد کی جائے:تاجر 

Feb 03, 2021

 عبدالحکیم (خبر نگار)انجمنِ تاجران کی صدارت چوہدری ریاض احمد گوگی ،جبکہ آٹو ایسوسی ایشن کی صدارت منور حسین نکیانہ نے کی جس میں نام نہاد،ان پڑھ شوشل میڈیا یوزر کے ذریعے مبینہ طور پر بھاری رقم کے عوض جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے اور یکطرفہ کاروائی کرنے کے خلاف قراردادیں اکثریت رائے سے منظور کی گئیں ۔ اور بعدازاں تمام تاجران برادری عبدالحکیم نے ریجنل پولیس آفیسر ملتان سے کرپٹ ایس ایچ او عبدالحکیم کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں