خیبرپختونخوا کے گائنی وارڈ اور لیبر روم میں موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی گئی۔ گائنی وارڈ اور لیبر روم میں موبائل فون کے استعمال پر پاپندی کے فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسپتالوں دونوں پر ہو گا۔ اسپتال میں گائنی وارڈ اور لیبر روم میں ویڈیو اور تصاویر بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
خیبرپختونخوا،گائنی وارڈ اور لیبرروم میں موبائل فون کےاستعمال پر پاپندی عائد
Feb 03, 2021 | 15:56