سٹاک ہوم (نیٹ نیوز) کوے اب صرف کائیں کائیں ہی نہیں کریں گے بلکہ کچرا بھی اٹھائیں گے۔ سویڈن میں خصوصی تربیت یافتہ کوے کچرا اور سگریٹ کے ٹوٹے جمع کرنے لگے اور اس کام کے بدلے انہیں خوراک دی جاتی ہے۔ تربیت کے دوران اس بات کا خیال رکھا گیا کہ کوے سگریٹ کے ٹوٹے کھائیں نہیں۔
کوے