سائنسدانوں نے مریض کی جلد چھاپنے والی مشین تیار کر لی

Feb 03, 2022

جنیوا (نیٹ نیوز) سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے ایک مشینی عمل تیار کیا ہے جو جلنے والے مریضوں کے خلیات سے حقیقت سے قریب تر جلد کی بافتیں تیار کر سکے گا۔ یہ مشین مریض کی جلد کے نمونے سے بہت تیزی سے مریض کے لئے انتہائی موافق جلد  کے بڑے بڑے ٹکڑے بناتی ہے۔ اس طرح دنیا بھر میں سالانہ ایک کروڑ دس لاکھ بالغ اور بالخصوص بچے فائدہ اٹھا سکیں گے جو بہت شدت سے جھلس جاتے ہیں۔
جلد

مزیدخبریں