لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کے ملزموں کی بریت کیخلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوگئی۔ دو رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس علی باقر نجفی کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس پر سماعت نہیں ہوئی۔
سانحہ ساہیوال
سانحہ ساہیوال: ملزموں کی بریت کیخلاف درخواستوں پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
Feb 03, 2022