ٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پنک ریذیڈنسی ریفرنسز میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Feb 03, 2022

 اسلام آباد(وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پنک ریذیڈنسی ریفرنسز میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کر دی گئی۔ ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت17 فروری پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت 10فروری تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
سماعت ملتوی

مزیدخبریں