کراچی(نیوز رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر اریت پرکاش نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔ انہوں نے جے ایس ایم یو کے شعبہ اے آئی پی ایچ کے ڈاکٹر شیراز شیخ کی نگرانی میں اپنا تحقیقی کام مکمل کیا، ان کا موضوع، ’’ماہِ رمضان میں سرکاری جامعات کے ڈاکٹرز میں کیلوری کنزمپشن، ان کی جسمانی سرگرمی اور باڈی ماس انڈیکس میں تبدیلیاں تھا۔
ڈاکٹر اریت پرکاش کا اپنے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع
Feb 03, 2022