ککری گراؤنڈ میں ہندو کمیونٹی کی اجتماعی شادیاں‘ ونگ کمانڈر کی خصوصی شرکت

Feb 03, 2022

اچی(سٹی نیوز)لیاری ککری گراؤنڈ میں ہندو کمیونٹی کی اجتماعی شادیاں-شادیوں میں ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے ونگ کمانڈر کی آمد۔ صوبائی اقلیتی وزیر برائے اقلیتی امور جناب گیانچند ایسرانی ،معاون خصوصی برائے وزیر اعلی سندھ عروبہ ربانی اور آصف خان اور سابق صوبایء وزیر جاوید ناگوری کی شرکت۔  ہندو مہشوری بگڑا ایسوسیشن کی جانب سے پروگرام کا انعقاد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ، اسسٹنٹ کمشنر لیاری، ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ، ایس پی سٹی اور ایس ایچ او بغدادی نے اس پروگرام میں بھرپور تعاون کیا۔

مزیدخبریں