بلاول بھٹو کی پڑوسی کے گھر جاکر  اہلیہ کے انتقال پر تعزیت 

Feb 03, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے بلاول ہاؤس کے ہمسائے شہری طاہر سلطان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی اہلیہ کے انتقال پر  طاہر سلطان کے صاحبزادوں حسن سلطان، اسد سلطان اور شعیب سلطان سے بھی ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

مزیدخبریں