کوئٹہ (بیورو رپورٹ)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کا پاکستان میں متعین سری لنکن ہائی کمشنروائس ایڈمرل موہن وجے وکرما سے ملاقات۔ اسپیکر نے وائس ایڈمرل سے ملاقات میں سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسپیکر نے ملاقات میں کہا کہ سیالکوٹ واقعہ دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا۔
اظہار افسوس