لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان ٹیکس بارایسوسی ایشن نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15روزکی توسیع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ایف بی آرکے تبدیل ہونے والے سسٹم کو ذمہ دار قرار دیا ہے بار کے صدر رانا منیر حسین اور جنرل سیکرٹری قمرالزمان چوہدری نے کہا کہ ریوائز ریٹرن کا کریڈٹ موجود نہیں تمام انٹریز شناختی کارڈ بیس کردی گئی ہیں جبکہ سیلز ٹیکس کے قانون کے مطابق پورٹل میں بندے کے نام کی بجائے بزنس کا نام آناچاہیے