ہرنائی(پی پی آئی) ضلع ہرنائی کے مختلف علاقوں بالخصوص شاہرگ کے کلی پونگہ واطراف میں ٹائیفائیڈپھیلنے کے باعث تقریباً ً500گھرانے متاثر ہیں اور ان گھرانوں میں تقریباً 8افرادکی ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور باقی تمام افراد شدید بیمار ہیں اور ہرنائی اور کوئٹہ کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔پشتونخواملی عوامی پارٹی نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ضلع ہرنائی میں سینکڑوں افراد ٹائیفائیڈ کا شکار‘8ہلاکتیں
Feb 03, 2022