سابق ڈی سی کے بیٹے کے اغوا ء کا مقدمہ شہادتوں کیلئے سماعت 9فروی تک ملتوی 

Feb 03, 2022

ملتان (سپیشل رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کو تاوان کے لیے اغواء کرنے کے مقدمہ میں ملوث حکمران جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی ظہیر الدین علیزئی سمیت 13 ملزمان کے خلاف مقدمہ کی سماعت گواہوں کی شہادتوں کے لیے 9 فروری تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
سماعت ملتوی 

مزیدخبریں