ہائیکورٹ : شہری کی بازیابی  کیلئے ریکارڈ28فروری کو طلب


لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہری عمیر قدوائی کی بازیابی کیلئے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے حراست اور الزامات پر مبنی ریکارڈ چیمبر میں 28 فروری کو طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن