امریکہ میں شرح سود  اضافے کے بعد4.75 فیصد پر پہنچ گئی


واشنگٹن(آئی این پی)امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو)نے شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ کردیا،امریکی  میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے جس کے بعد امریکہ میں شرح سود 4.75فیصد ہو گئی، امریکا میں رواں سال شرح سود بلند سطح پر ہی رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
امریکہ مہنگائی

ای پیپر دی نیشن