اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر آج سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کا 2 روزہ دورہ کریں گی، دورے کے دوران وزیر مملکت برائے خارجہ امور سر ی لنکا کی 75یو م آزادی کی تقر یبا ت میں بطور مہما ن خصوصی شر کت کر یں گی۔تر جما ن دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور سری لنکا کے 75ویں یوم آزادی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی، یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ وہ اپنے ہم منصب سمیت سری لنکا کی قیادت سے ملاقات کریں گی۔
حنا ربانی