اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے گریڈ21کے افسر مومن آغا کو جو اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ دویژن ہیں کو تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری انچارج صنعت وپیداوار تعینات کر دیا گیا اسلام آباد کسٹمز کلیکٹریٹ میں تعینات گریڈ 16کے افسر کو عتیق الرحمان کو نااہلی ثابت ہونے پر تین سال کے لئے تنزلی کر دی گئی ہے ،ایف بی آر کے گریڈ19کے افسر محمد ظفر جپا کو سیکرٹری رابطہ ایڈمن بنا دیا گیا ۔
تعینات