اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ کے نواح میں گھریلو جھگڑے پر بارہ سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ فور ایل کے رہائشی شاہ نواز کی 12 سالہ بیٹی اہیبہ نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر اپنے آپ کو موت کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔
خودکشی