قران خوانی 


موڑکھنڈا (نامہ نگار) سینئر صحافی رائے محمد اشرف زمان کھرل کی یاد میں پریس کلب موڑکھنڈا کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت صدر پریس کلب چوہدری غلام رسول نواز نے کی ۔اجلاس میں رائے اشرف زمان کے بیٹوں نے خصوصی شرکت کی جبکہ سینئر صحافی جاوید اقبال قادری، ڈاکٹر دلشاد حضوری، مہر طاہر محمود، ملک ولایت، شیخ زاہد شریف، مراتب سندھو، بلال ارشد، فراز قادری، محمد طفیل، امانت علی سیف ، مدثر نواز، مہر عبدالغفور، رائے ظفر، حماد صارم اوروحید یوسف نے شرکت کی۔ اس موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...