گوجرانوالہ:کھدائی میں پائپ لائن پھٹنے سے سیٹلائٹ ٹائون زیر آب


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) سیٹلائٹ ٹائون بی بلاک میں سیوریج کے پائپ ڈالے جارہے ہیں جس کیلئے سڑک کی کھدائی کی جارہی تھی کہ اس دوران سرکاری پانی کی پائپ لائن پھٹ جانے سے ہر طرف پانی پھیل گیا جس کے باعث علاقہ ندی کا منظر پیش کرنے لگا ،جبکہ ٹھیکیدار موقع سے فرار ہو گیا اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...