ملکی  ذخائر میں592 ملین ڈالر کی  کمی ہوئی: اسد عمر 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ ذخائر میں 592 ملین ڈالر کی  کمی واقع ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ ذخائر 3 ہفتوں سے کم درآمدات کا احاطہ کرتے ہیں یہ تاریخ میں سب سے کم ذخائر ہیں اسد عمر نے کہا کہ ایسا اس وقت بھی نہیں ہوا جب ایٹمی تجربے کے بعد پاکستان پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں ملک تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اسد عمر 

ف

ای پیپر دی نیشن