کوہاٹ ٹنل حادثہ،چیئرمین سینیٹ  کا اظہارافسوس


اسلام آباد (خبرنگار)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی، قائد ایوان سینیٹ سینیٹر اسحاق ڈار، قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔
کوہاٹ ٹنل

ای پیپر دی نیشن