نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ احسن اقبال 60ہزار نوجوانوں کو انٹرنشپ دیں گے ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دیں گے ۔ایک لاکھ نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور ووکیشنل تربیت دیں گے ۔اپنے وسائل پر انحصار کرتے ہوئے برآمدات کو 32 ارب ڈالر سے بڑھا کر 100ارب ڈالر تک لے کر جانا ہے۔ یہ وقت مایوسی کا نہیں بلکہ آگے بڑھنے کا ہے۔ پاکستان کو دوبارہ ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل کریں گے۔