بانی پی ٹی آئی سزا ملنے پر خود بڑا ڈاکو ثابت ہوا: احسن اقبال

شکرگڑھ (نوائے وقت رپورٹ) رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے این اے 75 شکر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جن مقدمات کا سامنا ہے اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں کم سزا ملی۔ بانی پی ٹی آئی نے سنگین جرم کیا ہے۔ قومی راز کی رازداری نہ رکھ کر حلف کی خلاف ورزی کی۔ بانی پی ٹی آئی سزا ملنے پر آج خود بڑا ڈاکو ثبات ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...