راجہ تنویر اختر ایڈووکیٹ اور راجہ ضیاءالحق نے عزیز و اقارب سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

Feb 03, 2024

گوجرخان(نامہ نگار) سینئر قانون دان سابق ناظم سٹی پی ٹی آئی کے رہنما راجہ تنویر اختر ایڈووکیٹ اور راجہ ضیاءالحق نے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے ہمراہ پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی اور امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 52 راجہ جاوید اخلاص اور امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 8 چوہدری افتخار احمد وارثی کی حمایت کا اعلان کر دیا راجہ تنویر اختر ایڈووکیٹ اور راجہ ضیاءالحق نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان نجی میرج ہال میں منعقد ہ ایک جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزیدخبریں