بار ممبر رائے فداحسین کے گھر رات گئے چھاپہ مارنے کیخلاف وکلاء کی ہڑتال

Feb 03, 2024

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے بار ممبر رائے فداحسین کے گھر رات کے وقت پولیس چھاپہ مارنے اور وہاںپر توڑ پھوڑ اور چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرنے کے خلاف مکمل ھڑتال کی ۔ جبکہ وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوئے ۔ وکلاء نے ڈی ایس پی رانا جمیل قیصر کی دھونس دھاندلی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انکا ضلع کچہری کی حدود میں داخلہ ممنوع قراردے دیا۔

مزیدخبریں